مارگلہ ہل نیشنل پارک
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
مارگلہ ہل نہشنل پارک ہمالیہ کے دامن میں واقع ایک خوبصورت پارک پے۔ اسلام آباد کے قریب واقع اس پارک میں شکر پڑیاں پارک، دامنِ کوہ، مونال، پیرسوہاہ اور کئی دیگر سیاحتی مقامات ہیں۔مارگلہ ہلز کی بلند ترین چوٹی چرانی ہے ۔ جس کی سطح سمندر سے بلندی 1604 میٹر ہے ۔
مارگلہ ہل قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape) | |
مارگلہ سے فیصل مسجد کا ایک منظر | |
نقشہِ پاکستان | |
مقام | شمالی پاکستان |
قریب ترین شہر | اسلام آباد |
متناسقات | 33°43′52″N 72°56′13″E[1] |
رقبہ | 17,386 ha (67.13 مربع میل) |
سرکاری ویب سائٹ |
پارک میں کئی اقسام کے جانور اور پرندے پائے جاتے ہیں۔جانوروں میں تیندوا، ککڑ ہرن، رائیں، بندر، سور، گیدڑ، لومڑی، خرگوش، سہہ، ثلہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔
درختوں کی کی اقسام ۔. 600
جانوروں کی اقسام ۔۔. 38
پرندوں کی اقسام ۔۔. 402
رینگنے والے جانوروں کی اقسام ۔۔. 27
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.