From Wikipedia, the free encyclopedia
لیکود (عبرانی: הַלִּיכּוּד، نقل حرفی ہلیکود، یعنی استحکام)، باضابطہ طور پر لیکود-قومی آزاد خیال تحریک، اسرائیل کی ایک وسط دایاں تا دایاں بازو سیاسی جماعت ہے۔[19][20] سنہ 1973ء میں کچھ دایاں بازو جماعتوں کے اتحاد کے ساتھ مناخم بیگن اور آرئیل شارون کی سربراہی میں ایک سیکولر جماعت کی حیثیت سے[21] یہ قائم ہوئی تھی۔ سنہ 1977ء کے انتخابات میں لیکود کی بھاری اکثریت کے ساتھ فتح سے ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم موڑ آیا، اُس سال پہلی مرتبہ بایاں بازو کی جماعتوں کو شکست ہوئی تھی۔ مختصر یہ کہ اسرائیل میں پہلی بار کسی بایاں بازو کی جماعت نے کثیر ووٹوں کے ساتھ انتخابات جیتے تھے۔[22] تاہم 1980ء کی دہائی تک ملک پر حکمرانی کرنے کے بعد جماعت سنہ 1992ء کے انتخابات ہار گئی۔
הליכוד | |
---|---|
چیئرمین | بنیمین نیتن یاہو |
بانیان | مناخم بیگن آرئیل شارون |
تاسیس | 1973 (اتحاد) 1988 (یک جماعت) |
انضمام از | گحیل (حیروت اور آزاد خیال جماعت) آزاد مرکز قومی فہرست تحریک برائے عظیم تر اسرائیل |
صدر دفتر | مصودت زاب 38 ملک جورج گلی تل ابیب، اسرائیل |
یوتھ ونگ | لیکود نوجوانان |
ایل جی بی ٹی وِنگ | لیکود میں فخر |
رکنیت (2012ء) | 125,000 |
نظریات | قومی آزاد خیالی[1][2][3][4] قدامت پرستی[5] قومی قدامت پسندی[6][7][8] معاشی آزاد خیالی صہیونیت[5] دایاں بازو عوامیت[9] تاریخی: ترمیم پسند صہیونی[10][11] آزاد خیال قدامت پسند[12] |
سیاسی حیثیت | وسط دایاں[4] تا دایاں بازو[13][14][15][16] |
بین الاقوامی اشتراک | بین الاقوامی جمہوری اتحاد |
یورپی اشتراک | یورپ میں قدامت پسندوں اور اصلاح پسندوں کا اتحاد (علاقائی ساتھی)[17] |
ترانہ | "لیکود جھنکارنا" |
کنیست | 30 / 120 |
انتخابی نشان | |
מחל | |
ویب سائٹ | |
www.likud.org.il |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.