لہندا زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
لہندا یا مغربی پنجابی، پنجابی بولیوں اور اقسام کا ایک گروپ ہے،[5][6] جو ہند۔آریائی خاندانِ السنہ کے ذیلی ہے اور جنوبی ایشیا کے خطہ پنجاب میں بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات مغربی پنجابی, علاقہ ...
مغربی پنجابی | |
---|---|
لہندا | |
لہندا پنجاب | |
علاقہ | مغربی خطۂ پنجاب |
نسلیت | پنجابی لوگ |
مقامی متکلمین | ca. 117 ملین (2014?)[1] |
معیاری اشکال | |
فارسی-عربی رسم الخط (شاہ مکھی) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | پاکستان
|
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | lah |
آیزو 639-3 | lah – مشمولہ رمزانفرادی رموز: hnd – ہندکو hno – شمالی ہندکو (کاغانی) jat – Inku (Jakati) phr – پوٹھوہاری لہجہ (پوٹھوہاری) pnb – لہندا زبانیں (ماجھی) skr – سرائیکی لہجہ xhe – کھیترانی زبان |
گلوٹولاگ | lahn1241 [4] |
بند کریں
یہ لفظ پنجابی سے ماخوذ ہے ،چونکہ یہ زبان پنجاب کے مغربی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ لہندا کا لفظی مطلب ہے اترنا یعنی سورج کا اترنا۔انگریز محققین نے اس اصطلاح کو لغوی تقسیم میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث استعمال کیا۔