لومباردیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لومباردیہ یا لومباردی (انگریزی: Lombardy) (اطالوی: Lombardia) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے، جس کا علاقائی صدر مقام میلان ہے۔ اطالوی آبادی کا چھٹا حصہ لومباردیہ میں رہتا ہے، جہاں اٹلی کی کل جی۔ڈی۔پی GDP کا چوتھا حصہ پیدا ہوتا ہے۔
لومباردیہ | |
عمومی معلومات | |
علاقہ کا صدر مقام | میلان (Milan) |
صدر علاقہ | روبرتو فورمیگونی (Roberto Formigoni) |
صوبوں کی تعداد | 12 |
کمونے کی تعداد | 1546 |
رقبہ | 23,861 مربع کلومیٹر (چوتھا ۔ 7.9 فیصد) |
آبادی | 9,475,202 (پہلا ۔ 16.1 فیصد) |
علامت | |
فائل:Wappen der Lombardei.png |