لنکران (انگریزی: Lankaran،آذری: Lənkəran) جس کا پرانا نام لگران تھا جو لنگر سے نکلا ہے، آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 38.7536 درجے شمال، 48.8511 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 70 مربع کلومیٹر ( 27 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 50 ہزار تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ بحیرہ خضر (کیسپئین) کے کنارے آباد ہے۔ ایران اس کے جنوب میں ہے۔ ایک دانشگاہ (یونیورسٹی) موجود ہے۔ مختلف ممالک بشمول روس و ترکی کے زیرِ نگین رہا ہے۔ یہ شہر اپنے باغات کے لیے بہت مشہور ہے اور سیاح بہت آتے ہیں۔ ہیرکن نیشنل پارک اسی شہر میں ہے۔ لکڑی کی پیداوار کافی زیادہ ہے۔ مرکزی مسجد بہت مشہور اور خوبصورت ہے۔

اجمالی معلومات لنکران, (آذربائیجانی میں: Lənkəran) ...
لنکران
(آذربائیجانی میں: Lənkəran)  ویکی ڈیٹا پر  (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

Thumb
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لنکران ضلع   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38°45′13″N 48°51′04″E   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 70 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 76 میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 51300 (2014)[3]  ویکی ڈیٹا پر  (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00 ،  متناسق عالمی وقت+05:00   ویکی ڈیٹا پر  (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر  (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
42  ویکی ڈیٹا پر  (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
AZ4200  ویکی ڈیٹا پر  (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AZ-LA  ویکی ڈیٹا پر  (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 147622،  409418  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
بند کریں

متعلقہ مضامین

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.