لاہور لائینز
From Wikipedia, the free encyclopedia
لاہور لائینز لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم کی تاسیس لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 2004/05 میں عمل میں آئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ہے۔ مقامی سطح پر یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم نے اپنا پہلا اعزاز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی ڈولفنز کو 37 سکور سے ہرا کر حاصل کیا۔[1]
اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
فائل:لاہور لائینز.jpg | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | محمد حفیظ |
کوچ | محسن کمال |
مالک | ایل آر سی اے پاکستان کرکٹ بورڈ |
منیجر | شفیق احمد |
معلومات ٹیم | |
شہر | لاہور، پنجاب، پاکستان |
تاسیس | 2004 |
ایل سی سی اے گراؤنڈ قذافی اسٹیڈیم | |
گنجائش | 62،250 |
باضابطہ ویب سائٹ: | lahorelions.pcb.com.pk |
بند کریں