لہندا یا مغربی پنجابی، پنجابی بولیوں اور اقسام کا ایک گروپ ہے،[5][6] جو ہند۔آریائی خاندانِ السنہ کے ذیلی ہے اور جنوبی ایشیا کے خطہ پنجاب میں بولی جاتی ہے۔

اجمالی معلومات مغربی پنجابی, علاقہ ...
مغربی پنجابی
لہندا
لہندا پنجاب
علاقہمغربی خطۂ پنجاب
نسلیتپنجابی لوگ
مقامی متکلمین
ca. 117 ملین (2014?)[1]
معیاری اشکال
پوٹھواری، پہاڑی، ملتانی، بہاولپوری، جٹکی
فارسی-عربی رسم الخط
(شاہ مکھی)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 پاکستان
پنجاب، پاکستان (صوبائی)
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-2lah
آیزو 639-3lahمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
hnd  ہندکو
hno  شمالی ہندکو (کاغانی)
jat  Inku (Jakati)
phr  پوٹھوہاری لہجہ (پوٹھوہاری)
pnb  لہندا زبانیں (ماجھی)
skr  سرائیکی لہجہ
xhe  کھیترانی زبان
گلوٹولاگlahn1241[4]
Thumb
بند کریں

یہ لفظ پنجابی سے ماخوذ ہے ،چونکہ یہ زبان پنجاب کے مغربی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ لہندا کا لفظی مطلب ہے اترنا یعنی سورج کا اترنا۔انگریز محققین نے اس اصطلاح کو لغوی تقسیم میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث استعمال کیا۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.