لامخ (اولاد قابیل)
From Wikipedia, the free encyclopedia
لامخ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
لامخ (انگریزی: Lamech؛ /ˈleɪmɪk/؛[1] عبرانی: לֶמֶךְ Lemeḵ) کا ذکر کتاب پیدائش کے باب چہارم میں قابیل کے نسب نامہ میں آیا ہے۔ لامخ قابیل کی چھٹی نسل ہے۔[2] اس کے باپ کا نام متوساایل مذکور ہے۔ لامخ کو ”تلوار کے گیت“ کے لیے ذمہ دار سمجھا جاتاہے۔ مزید برآں لامخ بائبل میں پہلا متعدد شریک حیات رکھنے والا شخص ہے۔ جس کی دو بیویاں تھیں، ”عدہ“ اور ضلہ(سلاہ)۔
لامخ ابن متوساایل | |
نام: | لامخ |
پیدائش: | (؟) یوم العالم |
وفات: | (؟) یوم العالم |
بیوی: | عدہ اور ضلہ |
اولاد: | یوبل،یابل،توبل قابیل اور نعمہ |
والدین: | متوساایل(والد) |
خاندان: | محویاایل(دادا) |
قابل احترام: | مسیحیت، یہودیت اور اسلام |