![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/Catedral_de_La_Laguna%252C_Tenerife.jpg/640px-Catedral_de_La_Laguna%252C_Tenerife.jpg&w=640&q=50)
لا لگونا کا کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات لا لگونا کا کیتھیڈرل, مقام ...
لا لگونا کا کیتھیڈرل | |
---|---|
![]() | |
مقام | سان کریستوبال دے لگونا, ٹینرائف |
ملک | Spain |
فرقہ | رومن کیتھولک |
فن تعمیر | |
انداز | Neoclassical, Neogothic , نشاۃ ثانیہ |
بنیاد | 1904 |
مکمل | 1915 |
بند کریں
لا لگونا کا کیتھیڈرل (ہسپانوی زبان: Santa Iglesia Catedral de San Cristóbal de La Laguna) ہسپانیہ کے تینريف صوبے میں واقع ایک رومن کیتھولک کیتھیڈرل ہے۔ یہ 1904ء میں بنني شروع ہوئی اور 1915ء میں بن کر تیار ہو گئی تھی۔ یہ گرجا “ورجن آف رے مے ڈيس“ کو وقف ہے۔ یہ کینری جزائر کا سب سے مشہور گرجاگھر ہے۔[1]
یہ سان كرستوبل دے لا لاگنا شہر میں واقع ہے۔ اس میں الونسو فرناندیس دے لوگے کے نشان ہیں، جس نے اس جزائر کو جیتا اور شہر کی بنیاد رکھی تھی۔ گرجاگھر شہر کے تاریخی مراکز میں واقع ہے، جسے 1999ء میں یونیسکو نے عالمی وراثت سائٹس میں شامل کیا تھا۔ اس کا سب سے اہمیت کا حامل حصہ اس کا آگے کا حصہ ہے، جو قدیم و جدید فنّ تعمیر کی آمیزش سے بنا ہے۔