قلندریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
قلندریہ (فارسی: قلندریہ
، ہندی: क़लन्दरिय्या، (بنگالی: ক়লন্দরিয়্য়া)) صوفیاء کا ایک سلسلہ ہے۔ ہندوستان میں یہ سلسلہ وحدت الوجود کے لیے بحر زخار کی حیثیت رکھتا ہے۔ سلسلہ چشتیہ کے بعد افکار ابن عربی کی شرح و توضیحات میں اس سلسلہ کو خاص مقام حاصل ہے بلکہ سلسلہ چشتیہ کے دور زوال میں اس سلسلہ نے اس خدمت کو اپنے ذمہ لے لیا تھا۔
اس سلسلہ کے بانی عبد العزیز عبد اللہ علمبردار مکی کو مانا جاتا ہے ان سے خضر رومی نے استفادہ کیایہ جب ہندوستان آئے تو قطب الدین بختیار کاکی کو یہ سلسلہ دیا اور خود چشتیہ سلسلہ حاصل کیا[1][2] خانقاہ کاکوری نے اس سلسلہ کے افکار کی جو کتابیں شائع کی ہیں وہ وحدت الوجود کی مکمل تصویر ہیں۔ اس سلسلہ نے شاہ محب اللہ الہ آبادی کے رسالہ تسویہ کی مفصل شرح بھی شائع کی تھی۔ شاہ مجتبی قلندر اور شاہ فتح علی قلندر کے مابین جو مراسلت ہوئی اس سے بھی عیاں ہے کہ وہ کن افکار کے حامل تھے۔ یعنی ان کے محبوب موضوع نفی خودی اور توحید وجودی ہیں۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.