قدیم فلسفہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ صفحہ قدیم فلسفے کے کچھ روابط کی فہرست ہے۔ مغربی فلسفے میں، رومی سلطنت میں مسیحیت کے پھیلاؤ نے ہیلینیائی فلسفے پر خاتمے کی مہر لگا دی اور فلسفہ قرون وسطی کا آغاز ہوا، جبکہ مشرقی فلسفے میں، اسلام کے پھیلاؤ نے قدیم ایرانی فلسفے کا خاتمہ کر دیا اور ابتدائی اسلامی فلسفے کا آغاز ہوا۔