قتلغ نگار خانم
مغل شہنشاہ ظہیرالدین محمد بابر کی والدہ۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
قتلغ نگار خانم (Qutlugh Nigar Khanum) وادئ فرغانہ کے حاکم عمر شیخ مرزا کی پہلی بیوی تھی۔ وہ خانیت چغتائی میں پیدا ہوئی اور اس کے والد کا نام یونس خان تھا۔
اجمالی معلومات قتلغ نگار خانم, (فارسی میں: قُتلُغ نگار خانُم) ...
قتلغ نگار خانم | |
---|---|
(فارسی میں: قُتلُغ نگار خانُم) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | مئی1505ء |
طرز وفات | طبعی موت |
شریک حیات | عمر شیخ مرزا |
اولاد | ظہیر الدین محمد بابر ، خانزادہ بیگم |
والد | یونس خان |
والدہ | ایساں دولت بیگم |
بہن/بھائی | |
خاندان | بورجگین |
مناصب | |
ہمسر ملکہ | |
برسر عہدہ 1475 – 1492 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ارستقراطی |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
بند کریں