خانزادہ بیگم
بانی مغلیہ سلطنت ظہیر الدین محمد بابر کی بڑی بہن اور عمر شیخ مرزا (امیرفرغانہ) اور قتلغ نگار خانم کی بیٹی، ازبک سردار محمد شیبانی خان کی زوجہ۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
خانزادہ بیگم (پیدائش: 1478ء – وفات: ستمبر 1545ء) حاکم فرغانہ عمر شیخ مرزا کی بیٹی اور بانیٔ مغلیہ سلطنت ظہیر الدین محمد بابر کی بڑی بہن اور محمد شیبانی خان کی زوجہ تھی۔
اجمالی معلومات خانزادہ بیگم, معلومات شخصیت ...
خانزادہ بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1478ء اندیجان |
وفات | ستمبر1545ء (66–67 سال) قندھار |
مدفن | باغ بابر |
شریک حیات | محمد شیبانی خان (جولائی 1500–) |
والد | عمر شیخ مرزا |
والدہ | قتلغ نگار خانم |
بہن/بھائی | |
خاندان | تیموری خاندان |
مناصب | |
ہمسر ملکہ | |
برسر عہدہ جولائی 1500 – 1502 | |
در | سلسلہ شیبانیان |
درستی - ترمیم |
بند کریں