فیوریلو لا گارڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیوریلو لا گارڈیا(انگریزی: Fiorello H. La Guardia) امریکی سیاست دان اور نیویارک شہر کے 99ویں میئر تھے۔ وہ تین مدت تک میئر رہے۔1935ء میں وہ نیویارک کے میئر تھے۔ ان کے پاس مجسٹریٹ کے اختیارات بھی تھے۔ انھوں نے ایک چوری کے مقدمے میں روٹی چوری کرنے والی ایک عورت پر 10 ڈالر جرمانہ کیا اور پھر خود ہی اس جرمانے کو ادا کیا[11]۔
اجمالی معلومات فیوریلو لا گارڈیا, (انگریزی میں: Fiorello H. La Guardia) ...
فیوریلو لا گارڈیا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Fiorello H. La Guardia) | |||||||
99th Mayor of New York City | |||||||
مدت منصب جنوری 1, 1934 – دسمبر 31, 1945 | |||||||
| |||||||
مدت منصب مارچ 4, 1923 – مارچ 3, 1933 | |||||||
10th President of the New York City Board of Aldermen | |||||||
مدت منصب جنوری 1, 1920 – دسمبر 31, 1921 | |||||||
| |||||||
مدت منصب مارچ 4, 1917 – دسمبر 31, 1919 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 دسمبر 1882ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [8] | ||||||
وفات | 20 ستمبر 1947ء (65 سال)[1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [9] | ||||||
وجہ وفات | سرطان لبلبہ | ||||||
مدفن | ووڈ لان قبرستان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | Timothy Dwight School | ||||||
مادر علمی | جامعہ نیور یارک نیویارک یونیورسٹی اسکول آف لا | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | United States | ||||||
شاخ | United States Army Air Service | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں