فینول
From Wikipedia, the free encyclopedia
فینول (phenol) کو کاربولک ایسڈ (carbolic acid) بھی کہتے ہیں۔ اس کا مولیکول بینزین سے ملتا جلتا ہے۔ فینول کا مولیکول 6 کاربن کے ایٹم پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک حلقے (ring) کی شکل میں جڑے ہوتے ہیں۔ اس کا فارمولا C6H5OH ہوتا ہے جبکہ بینزین کا فارمولا C6H6 ہوتا ہے۔ بینزین پانی سے ہلکی ہوتی ہے جبکہ فینول پانی سے بھاری ہوتی ہے۔
دنیا میں ہر سال 7 ارب کلو فینول بنائی جاتی ہے۔ اس کا دو تہائی حصہ مختلف طرح کے پلاسٹک بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔
سانچہ:Chembox Elements2
اجمالی معلومات نام, شناخت ...
| |||
| |||
نام | |||
---|---|---|---|
IUPAC name
Phenol | |||
دیگر نام
Carbolic acid, benzenol, phenylic acid, hydroxybenzene, phenic acid | |||
شناخت | |||
رقم CAS | 108-95-2 Y | ||
بوب کیم (PubChem) | 996 | ||
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
| |||
المعرف الكيميائي الدولي
| |||
خواص | |||
ظہور | Transparent crystalline solid | ||
بو | Sweet and tarry | ||
کثافت | 1.07 g/cm3 | ||
نقطة الانصهار | 40.5 °س، 314 °ک 105 °ف | ||
نقطة الغليان | سانچہ:Chembox BoilingPt1 | ||
الذوبانية في الماء | 8.3 g/100 mL (20 °C) | ||
حموضة (pKa) | 9.95 (in water), 29.1 (in acetonitrile)[1] | ||
λmax | 270.75 nm[2] | ||
عزم جزيئي ثنائي القطب | 1.7 D | ||
المخاطر | |||
رمز الخطر وفق GHS | سانچہ:GHSpسانچہ:GHSpسانچہ:GHSp[3] | ||
بيانات الخطر وفق GHS | H301, H311, H314, H331, H341, H373[3] | ||
بيانات وقائية وفق GHS | P261, P280, P301+P310, P305+P351+P338, P310[3] | ||
ترميز المخاطر | |||
توصيف المخاطر | R23/سانچہ:R24/R25-R34- سانچہ:R48/R20/R21/R22-سانچہ:R68 | ||
تحذيرات وقائية | (S1/2)-S24/سانچہ:S25-S26-S28- S36/S37/S39-S45 | ||
NFPA 704 |
3
2 | ||
مركبات متعلقة | |||
مركبات ذات علاقة | Thiophenol Sodium phenoxide |
بند کریں