![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/69/Faisal_Mosque_by_M_Ali_Mir.jpg/640px-Faisal_Mosque_by_M_Ali_Mir.jpg&w=640&q=50)
فیصل مسجد
پاکستان کی قومی مسجد / From Wikipedia, the free encyclopedia
فیصل مسجد [1] پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عظیم الشان مسجدہے جسے جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام مسلم دنیا میں معروف ہے۔ مسجد کا سنگ بنیاد شوال 1396ھ/ اکتوبر 1976ء کو رکھا گیا اور تکمیل 1987ء میں ہوئی۔مذہبی اور تاریخی اعتبار سے یہ خراسانی اور سندھی تہذیبوں کا سنگم ہے۔[2]
اجمالی معلومات فیصل مسجد, بنیادی معلومات ...
فیصل مسجد | |
---|---|
Shah Faisal Masjid فیصل مسجد | |
![]() فیصل مسجد بحیثیت قومی مسجد، پاکستان | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 33°43′48″N 73°02′18″E |
مذہبی انتساب | سنی اسلام |
ملک | پاکستان |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | ویدات دالوکے |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | جدید اسلامی طرز تعمیر |
تاریخ تاسیس | 12 اکتوبر 1976ء |
سنہ تکمیل | 2 جون 1986ء |
تعمیری لاگت | 120 ملین امریکی ڈالر |
تفصیلات | |
گنجائش | 300,000 |
اندرونی خطہ | 51,984 مربع فٹ |
گنبد کی اونچائی (خارجی) | 150 فٹ |
گنبد کی اونچائی (داخلی) | 134 فٹ |
مینار | 4 |
مینار کی بلندی | 286 فٹ |
مواد | سنگ مرمر |
بند کریں