فہرست یورپی ممالک بلحاظ آبادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست یورپی ممالک بلحاظ آبادی ہے، جو بنیادی طور پر اقوام متحدہ کے تخمینہ پر مبنی ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/18/Circle_frame.svg/200px-Circle_frame.svg.png)
یورپی آبادی بلحاظ ملک (پہلے 8)۔
روس (16.91%)
جرمنی (9.54%)
ترکی (9.18%)
فرانس (7.76%)
مملکت متحدہ (7.64%)
اطالیہ (7.16%)
ہسپانیہ (5.44%)
یوکرین (5.03%)
Other (31.34%)
مملکت متحدہ یورپی اتحاد سے (کم از کم) 2019 میں نکل جائے گی۔