فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ خام ملکی پیداوار
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ خام ملکی پیداوار (List of Canadian provinces and territories by gross domestic product) ہے۔ 2011ء کے مطابق کینیڈا دنیا بھر میں 1.72 ٹریلین کینیڈین ڈالر کے ساتھ خام ملکی پیداوار کی عالمی درجہ بندی میں گیارہوں درجہ پر ہے۔[1][2]