![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/88/Fevzi_cakmak.png/640px-Fevzi_cakmak.png&w=640&q=50)
فوزی چکماق
From Wikipedia, the free encyclopedia
مصطفی فوزی چکماق (Mustafa Fevzi Çakmak) ایک ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے وزیر جنگ (Minister of War)،حکومت انقرہ کے قومی وزیر دفاع، وزیر اعظم، حکومت عظیم قومی ایوان کے دوسرے چیف آف جنرل اسٹاف اور جمہوریہ ترکی کے پہلے چیف آف جنرل اسٹاف تھے۔[2]
اجمالی معلومات مصطفی فوزی چکماقMustafa Fevzi Çakmak1311 (1895)-c-P. 7, عرف ...
مصطفی فوزی چکماق Mustafa Fevzi Çakmak 1311 (1895)-c-P. 7 | |
---|---|
![]() مارشل فوزی چکماق (اکتوبر 26, 1923)[1] | |
عرف | کاواکلی فوزی, مرسل، مارشل |
پیدائش | 12 جنوری 1876(1876-01-12) جهانگیر, استنبول, سلطنت عثمانیہ |
وفات | اپریل 10، 1950(1950-40-10) (عمر 74 سال) استنبول, ترکی |
مدفن | ایوب سلطان قبرستان |
وفاداری | ![]() ![]() |
سالہائے فعالیت | عثمانی: 1896–1920 ترکی: اپریل 2, 1920 – جنوری 12, 1944 |
درجہ | مارشل |
آرمی عہدہ | دوسری ڈویژن, پانچواں کور,دوسرا قفقازی کور, دوسری فوج, ساتویں فوج, پہلی فوج, چیف آف جنرل اسٹاف |
مقابلے/جنگیں | البانی بغاوت اطالیہ ترک جنگ بلقان جنگیں پہلی جنگ عظیم ترکی کی جنگ آزادی شیخ سعید بغاوت ارارات بغاوت درسیم بغاوت |
دیگر کام | رکن عظیم قومی ایوان (کوزان) رکن عظیم قومی ایوان (استنبول) |
بند کریں