From Wikipedia, the free encyclopedia
فضل القادر چودھریقومی اسمبلی کے پانچویں اسپیکر۔رہے
فضل القادر چودھری 26مارچ 1919ء کو ضلع چاٹگام کے مقام راؤزن میں پیدا ہوئے۔
انتیس نومبر 1963ء تا بارہ جون 1965ءپاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر رہے 1962ء میں کنونشن مسلم لیگ کے ٹکٹ پرقومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اورمرکزی کابینہ میں شامل ہوئے۔ مولوی تمیز الدین کی وفات کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر بنے۔ بنگلہ دیش کے قیام کے بعد عوامی لیگ نے انھیں پاکستان کا حامی ہونے کے الزام میں جیل میں ڈال دیا
فضل القادر چودھری 17 جولائی 1973ء کو ان کا انتقال ہو گیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.