فتح تقوہ (عبرانی: פֶּתַח תִּקְוָה، نقحر: پَتَح تِقْوَہ، لفظی ترجمہ: 'امید کا آغاز' ) اسرائیل کا ایک شہر ہے جو ضلع وسطی میں واقع ہے۔ اس شہر کو مادر موشوات (عبرانی: אם המושבות، نقحر: ام ہموشوات ) بھی کہلایا جاتا ہے چونکہ اسے 1878ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ شہر دار الحکومت تل ابیب سے تقریباً 10.6 کلومیٹر (6.6 میل) دور ہے۔

اجمالی معلومات عبرانی نقل نگاری, • دیگر ہجے ...

سرکاری نام
عبرانی نقل نگاری
  دیگر ہجےPetah Tiqwa (سرکاری)
Petach Tikvah (غیر سرکاری)
Thumb
Emblem of Petah Tikva
ضلعوسطی
قیام1878
حکومت
  قسمشہر (from 1937)
  میئرItzik Braverman (elected)
رقبہ
  کل35,868 دونم (35.868 کلومیٹر2 یا 13.849 میل مربع)
آبادی (2019)
  کل247,956
نام کے معنیامیدوں کا آغاز
بند کریں

تفصیلات

فتح تقوہ کی2019 مجموعی آبادی 2,47,956 افراد پر مشتمل ہے۔

تاریخ

1883ء میں، ایڈمنڈ جیمز ڈے روتھسچائیلڈ کے مالی امداد کے ذریعے اسے مزید ایک مستقل بستی بنا دیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.