From Wikipedia, the free encyclopedia
موشوہ (عبرانی: מוֹשָׁבָה، نقحر: موْشٰوٰہ، لفظی ترجمہ: 'کالنی') ایک قسم کی صہیونی بستیاں ہیں جن کے ذریعے فلسطینی علاقوں کو آباد کیا جاتا تھا۔ ان بستیوں کو قدیم یشوب کے اراکینوں نے سنہ 1870ء میں قائم کرنا شروع کیا، عالیہ اول اور عالیہ دوم کے دوران، جب دنیا بھر سے یہودی مہاجرین عثمانی شام میں منتقل کیے جا رہے تھے۔ موشووں کو آج کے زمانے میں نہیں قائم کیے جاتے، بلکہ اس کی بجائے جدید قسم کے نوآبادیاں قائم کی جاتی ہیں، مثلاً قبوص اور موشاو۔
ایک موشوے میں تمام زمینیں اور مکان ذاتی طور پر خریدے جاتے تھے جو جدید نوآبادیوں (مثلاً قبوص اور موشاو) کے بالکل برعکس ہیں۔ ان موشوات کو اُس وقت کے موجودہ یہودیوں اور عالیہ اول کے اولین نے قائم کی اور ان کے آغاز میں، ان کی معیشت زراعت سے چلائی جاتی تھی۔ سب سے پہلے چار قائم ہونے والے موشوات کی فہرست:
1۔ ریشون لصیون 2۔ روش پنہ 3۔ زخرون یعقوف 4۔ فتح تقوہ
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.