From Wikipedia, the free encyclopedia
فاطمہ سلطان (پیدائش: 1606ء– وفات: 1670ء) سلطنت عثمانیہ کی شہزادی تھیں۔ وہ سلطان سلطنت عثمانیہ احمد اول اور ملکہ کوسم سلطان بیٹی تھیں۔ فاطمہ سلطان عثمانی سلاطین مراد رابع اور ابراہیم اول کی بہن تھیں اور محمد رابع کی پھوپھی تھیں۔ وہ عثمانی خاندان میں سیاسی شادیوں کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔
فاطمہ سلطان | |
---|---|
شہزادی سلطنت عثمانیہ | |
شریک حیات | داماد قرہ مصطفیٰ پاشا (جولائی 1626ء– دسمبر 1628ء) چتالشالی حسن پاشا (1629ء–1631ء) داماد قنبر مصطفیٰ پاشا (1632ء– جولائی 1636ء) داماد قوچہ یوسف پاشا (1637ء داماد مقصود پاشا (ستمبر 1644ء) داماد ملک احمد پاشا (اپریل 1662ء– ستمبر 1662ء) داماد آغا مصطفیٰ پاشا (اپریل 1663ء–1665ء/1666ء) |
خاندان | عثمانی خاندان |
والد | سلطان احمد اول |
والدہ | ملکہ کوسم سلطان |
پیدائش | 1606ء استنبول، سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
وفات | 1670ء (عمر: 64 سال) استنبول، سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
مذہب | سنی اسلام |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.