From Wikipedia, the free encyclopedia
غذائیت (nutrition) سے مراد اصل میں کسی بھی نامیے (organism) (اس کے خلیات) کو مہیا کی جانے والی یا مہیا ہونے والی اس فراہمیِ اسباب کی ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ اپنے خلیات میں استقلاب کو اس معیار پر قائم رکھ سکے کہ جو زندگی برقرار رکھنے کے لیے (اس متعلقہ جاندار) کو درکار ہو۔ آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی جاندار کو غذا یا خوراک کی صورت میں فراہم کی جانے والی توانائی کو غذائیت کہا جاتا ہے۔
جانداروں کی بقا کے درکار وہ رسد یا فراھمی کہ جو غذائی اجزاء (خوراک) کے ذریعے مہیا کی جاتی ہو ، تاکہ خلیات اپنے فعلیاتی افعال برقرار رکھ سکیں، غذائیت کہلاتی ہے۔ | |||
|
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.