عطیہ سلطانہ
عثمانی شہزادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
عطیہ سلطانہ ( عثمانی ترکی زبان: عطیہ سلطان ؛ 2 جنوری 1824ء - 11 اگست 1850ء) ایک عثمانی شہزادی ، سلطان محمود ثانی اور پرویزی فلک قادین کی بیٹی تھیں۔ وہ سلطان عبد المجید اول اور عبد العزیز کی سوتیلی بہن تھیں۔
اجمالی معلومات عطیہ سلطانہ, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 2 جنوری 1824 توپ قاپی محل، استنبول، سلطنت عثمانیہ،(موجودہ ترکی) | |||
وفات | 11 اگست 1850(1850-80-11) (عمر 26 سال) استنبول، سلطنت عثمانیہ | |||
مدفن | استنبول ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() | |||
مذہب | اسلام | |||
شریک حیات | احمد فتحی پاشا | |||
والد | محمود ثانی | |||
والدہ | پرویزی فلک قادین | |||
خاندان | عثمانی خاندان ![]() | |||
نسل | سنیہا خانم سلطانہ فریدہ خانم سلطانہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ارستقراطی ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں