عثمانی سوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
عثمانی سوریہ (Ottoman Syria) سے مراد سلطنت عثمانیہ کا سرزمین شام کا حصہ ہے جو بحیرہ روم کے مشرق، دریائے فرات کے مغرب، صحرائے عرب کے شمال اور کوہ طوروس کے جنوب میں واقع ہے۔[1]