دریائے فرات
عراق میں موجود دریا جسے علقمہ بھی کہا جاتا ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
فرات بین النہرین (میسوپوٹیمیا) کو تشکیل دینے والے دو دریائوں میں سے ایک ہے، دوسرے دریا کا نام دجلہ ہے۔
اجمالی معلومات دریائے فرات ...
دریائے فرات | |
---|---|
| |
آغاز | مشرقی ترکی |
دہانہ | شط العرب |
میدان ممالک | ترکی، شام،اردن، کویت، عراق |
لمبائی | 2,800 کلومیٹر |
منبع کی بلندی | 4،500 میٹر |
اوسط بہاؤ | 818 مکعب میٹر فی سیکنڈ |
دریائی میدان کا رقبہ | 765,831 مربع کلومیٹر |
بند کریں