![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c1/Obadiah_%2528%25D0%259E%25D0%25B2%25D0%25B4%25D0%25B8%25D0%25B9%2529.jpg/640px-Obadiah_%2528%25D0%259E%25D0%25B2%25D0%25B4%25D0%25B8%25D0%25B9%2529.jpg&w=640&q=50)
عبدیاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبَدیاہ (عبرانی:עבדיה لغوی معنی «خدا کا بندہ») بنی اسرائیل کے انبیا اور راہنماؤں میں سے ہیں۔ جن کا نام عہد عتیق میں با رہا ذکر کیا گیا ہے۔[1] اور انھیں کتاب عبدیاہ کا مصنف خیال کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات عبدیاہ, نبی ...
عبدیاہ | |
---|---|
![]() روسی راسخ الاعتقاد روایات میں عبدیاہ کی شبیہ۔ کارلیا، روس کی ایک خانقاہ میں واقع تجلی مسیح گرجاگھر کے نگار خانے سے 18 ویں صدی کا کام۔ | |
نبی | |
وفات | نامعلوم |
تہوار | 19 نومبر (کاتھولک، لوتھری اور مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیائیں) 15 طوبہ (قبطی) |
منسوب خصوصیات | پیغمبر |
کارہائے نمایاں | کتاب عبدیاہ |
بند کریں