![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/51/AL_mugirah_bin_Qusai.png/640px-AL_mugirah_bin_Qusai.png&w=640&q=50)
عبد مناف بن قصی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد مناف بن قصی (عربی میں عبد مناف بن قصي ) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء میں سے ایک تھے۔ ان کا اصل نام مغیرہ تھا مگر عبد مناف کے نام سے زیادہ مشہور تھے۔ ان کا لقب قمر البطحا تھا یعنی بطحا کا چاند۔ ایک اور لقب فیاض تھا۔ آپ ھاشم کے والد تھے جن سے بنو ھاشم کا قبیلہ شروع ہوتا ہے۔ اپنے والد قصی بن کلاب کی وفات کے بعد مکہ کی سرداری انھوں نے سنبھالی۔ آپ اپنی سخاوت اور انصاف کے لیے بہت مشہور تھے۔ مجموعی طور پر ان کی اولاد بنو عبد مناف کہلاتی تھی۔
اجمالی معلومات عبد مناف بن قصی, (عربی میں: عبد مناف بن قصي) ...
عبد مناف بن قصی | |
---|---|
(عربی میں: عبد مناف بن قصي) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 430ء ![]() مکہ ![]() |
وفات | 6ویں صدی ![]() مکہ ![]() |
مدفن | جنت المعلیٰ ![]() |
مذہب | توحیدیت [1] ![]() |
زوجہ | عاتکہ بنت مرہ رایتہ طائفی واقدہ بنت ابی عدی ![]() |
اولاد | ہاشم بن عبد مناف ، عبد العمرو ، نوفل بن عبد مناف ، عبد شمس بن عبد مناف ، مطلب بن عبد مناف ![]() |
والد | قصی بن کلاب ![]() |
والدہ | حبہ بنت ہلیل ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں