From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الحمید خان دستی 21 مئی 1955ء سے 14 اکتوبر 1955ء تک وزیر اعلیٰ پنجاب رہے۔[1] امجد حمید خان دستی اُن کے صاحبزادے تھے۔
عبد الحمید خان دستی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ پنجاب | |||||||
مدت منصب 21 مئی 1955 – 14 اکتوبر 1955 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1895ء بہاولپور | ||||||
تاریخ وفات | جنوری1985ء (89–90 سال) | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
جماعت | مسلم لیگ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
عبد الحمید خان دستی 1895 میں مظفرگڑھ میں پیدا ہوئے۔ وہ اللہ یار خان دستی کے 7 بیٹوں میں دوسرے نمبر پر تھے۔ اُن کے اور اُن کی بیوی امت اللہ(Amatullah) کے تین بیٹے، دو بیٹیاں اور 13 پوتے پوتیاں ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.