عاتکہ بنت زید
From Wikipedia, the free encyclopedia
عاتکہ بنت زید پیغمبر اسلام محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابیہ تھیں اور ان کا تعلق قریش کے خاندان عدی سے تھیں ۔ ان کا سلسلہ نسب یہ ہے: عاتکہ بنت زید بن عمروبن نفیل بن عبدالعزیٰ بن ریاح بن عبد اللہ بن قرظ بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی ۔ ان کی شادی دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب سے ہوئی تھی۔
اجمالی معلومات عاتکہ بنت زید, معلومات شخصیت ...
عاتکہ بنت زید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 672ء ![]() |
شریک حیات | زید ابن الخطاب عبد اللہ بن ابو بکر عمر ابن الخطاب زبیر ابن العوام حسین ابن علی ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنفہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
جلیل القدر صحابی حضرت سعید بن زید (یکے ازاصحاب عشرہ مبشرہ ) ان کے حقیقی بھائی تھے اور حضرت عمر بن خطاب چچا زاد بھائی ۔ مشہور صحابیہ حضرت فاطمہ بنت خطاب ان کی چچا زاد بہن اور بھاوج تھیں۔