طبرانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
امام طبرانی (عربی زبان: ابو القاسم سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی المعروف طبرانی ) (پیدائش: دسمبر 873ء– وفات: 23 ستمبر 971ء) محدث، فقیہ اور عالم تھے۔ امام طبرانی کو تیسری/ چوتھی صدی ہجری میں سرفہرست علمائے اسلام میں شمار کیے جاتے تھے۔ امام طبرانی کی وجہ شہرت معجم الکبیر طبرانی، معجم الاوسط طبرانی اور معجم الصغير طبرانی ہیں۔
اجمالی معلومات طبرانی, معلومات شخصیت ...
طبرانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 873ء [1] عکہ |
وفات | 23 ستمبر 971ء (98 سال)[1] اصفہان [2] |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو عوانہ ، ابویعلیٰ الموصلی ، ابو زرعہ دمشقی |
تلمیذ خاص | ابو نعیم اصفہانی ، حافظ ابو بكر البزار |
پیشہ | محدث ، مفسر قرآن ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | فقہ ، علم حدیث ، تفسیر قرآن |
کارہائے نمایاں | معجم الکبیر طبرانی ، معجم الاوسط طبرانی ، معجم الصغير طبرانی |
درستی - ترمیم |
بند کریں