![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f9/Pakistan_-_Punjab_-_Gujranwala.svg/langur-640px-Pakistan_-_Punjab_-_Gujranwala.svg.png&w=640&q=50)
ضلع گوجرانوالہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع / From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع گوجرانوالہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔شہر میں پنکھا سازی اور کپڑا سازی مرکزی صنعت ہیں اس کا مرکزی شہر گوجرانوالہ ہے۔ مشہور شہروں میں گوجرانوالہ،کامونکی نوشہرہ ورکاں شامل ہیں ضلع گوجرانوالہ کی آبادی کا تخمینہ 4180794 [2]ہے۔ ضلع گوجرانوالہ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ2426 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات ضلع گوجرانوالہ, انتظامی تقسیم ...
ضلع گوجرانوالہ | |
---|---|
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | گوجرانوالہ ![]() |
تقسیم اعلیٰ | گوجرانوالہ ڈویژن ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 32°10′00″N 73°50′00″E ![]() |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1177658 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں