From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع پرمت (البانوی: Rrethi i Përmetit) صوبہ ارجیر کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 929 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام پرمت ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 26,000 تھی۔ یہ البانیا کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔
ضلع پرمت | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | البانیا [1] |
دار الحکومت | پرمت |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ ارجیر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 40°16′00″N 20°19′00″E |
بلندی | 670 میٹر [2] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 [2] |
آیزو 3166-2 | AL-PR |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 782072 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.