ضلع میانوالی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع میانوالی پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر میانوالی ہے۔ مشہور شہروں میں میانوالی اور عیسیٰ خیل شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 10,56,620 تھا۔ ضلع میانوالی میں عمومی طور پر سرائیکی زبان بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 5840 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 210 میٹر (688.98 فٹ) ہے۔
اجمالی معلومات ضلع میانوالی, انتظامی تقسیم ...
ضلع میانوالی | |
---|---|
![]() | |
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | میانوالی ![]() |
تقسیم اعلیٰ | سرگودھا ڈویژن ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 32°00′N 71°30′E ![]() |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1170424 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں