ضلع لودھراں
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع لودھراں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لودھراں ہے۔ مشہور شہروں میں لودھراں، دنیاپور، کہروڑ پکا اور گیلا والا شامل ہیں۔ 1998ء میں آبادی کا تخمینہ 11,71,800 تھا۔ ضلع لودھراں میں عمومی طور پر سرائیکی، اردو،پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2778 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات ضلع لودھراں, انتظامی تقسیم ...
ضلع لودھراں | |
---|---|
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | لودهراں ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ملتان ڈویژن ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°32′N 71°38′E ![]() |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7418846 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں