![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/04/Pakistan_-_Punjab_-_Faisalabad.svg/langur-640px-Pakistan_-_Punjab_-_Faisalabad.svg.png&w=640&q=50)
ضلع فیصل آباد
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع فیصل آباد پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر فیصل آباد ہے۔ 2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤنز میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[2]
اجمالی معلومات ضلع فیصل آباد, انتظامی تقسیم ...
ضلع فیصل آباد | |
---|---|
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | فیصل آباد ![]() |
تقسیم اعلیٰ | فیصل آباد ڈویژن ![]() |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°25′05″N 73°04′39″E ![]() |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1179399 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
1998ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 54,29,547 تھا۔ ضلع فیصل آباد میں عمومی طور پر اردو، پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 5856 مربع کلومیٹر ہے۔