![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/99/Sialkot_District%252C_Pakistan_-_panoramio_%252812%2529.jpg/640px-Sialkot_District%252C_Pakistan_-_panoramio_%252812%2529.jpg&w=640&q=50)
ضلع سیالکوٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع سیالکوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر سیالکوٹ ہے۔ مشہور شہروں میں سیالکوٹ، پسرور، ڈسکہ اور ظفروال شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 27,23,481 تھا۔ ضلع سیالکوٹ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 3016 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 265 میٹر (869.42 فٹ) ہے۔ یہ شہر پانچ ہزار سال پرانا ہے۔ اسے ایک عظیم راجا سالباہن گجر آباد کیا۔ پہلہ نام سل کوٹ تھا۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ سیالکوٹ ہو گیا۔ راجا سالباہن کے دو بیٹے زیادہ مشہور ہوئے۔ ان پورن بھگت اور دوسرا رسالو تھا۔ پورن کا کنواں اور رسالو گجر کی گلی آج بھی سیالکوٹ میں موجود ہے ۔۔۔۔۔
اجمالی معلومات ضلع سیالکوٹ, انتظامی تقسیم ...
ضلع سیالکوٹ | |
---|---|
![]() | |
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | سیالکوٹ ![]() |
تقسیم اعلیٰ | گوجرانوالہ ڈویژن ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°31′N 74°33′E ![]() |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1164908 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں