![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e2/Pakistan_-_Punjab_-_Hafizabad.svg/langur-640px-Pakistan_-_Punjab_-_Hafizabad.svg.png&w=640&q=50)
ضلع حافظ آباد
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع حافظ آباد پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جو 1991ء سے پہلے ضلع گوجرانوالہ میں شامل تھا۔ اس کا مرکزی شہر حافظ آباد ہے۔ مشہور شہروں میں حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 8,29,980 تھا۔ ضلع حافظ آباد میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2367 مربع کلومیٹر ہے۔ حافظ آباد ایک بہت قدیم شہر ہے۔
اجمالی معلومات ضلع حافظ آباد, تاریخ تاسیس ...
ضلع حافظ آباد | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1991 ![]() |
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | حافظ آباد ![]() |
تقسیم اعلیٰ | گوجرانوالہ ڈویژن ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°04′N 73°41′E ![]() |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7418962 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں