ضلع تیرانا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع تیرانا (البانوی: Rrethi i Tiranës) صوبہ تیرانا کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 1238 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام تیرانا ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 5,21,000 تھی۔ یہ البانیا کے مرکز میں واقع ہے۔ سب سے مشہور شہر تیرانا ہے جو ملک کا دارالحکومت بھی ہے۔
اجمالی معلومات ضلع تیرانا, انتظامی تقسیم ...
ضلع تیرانا | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | البانیا [1][2] |
دار الحکومت | تیرانا |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ تیرانا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 41°18′00″N 19°53′00″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 [3] |
آیزو 3166-2 | AL-TR |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3183879 |
درستی - ترمیم |
بند کریں