صلح حدیبیہ
مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان ایک معاہدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے، وہاں مدینہ اورمشرکینِ مکہ کے درمیان مارچ 628ء کو ایک معاہدہ ہوا جسے صلح حدیبیہ (عربی میں صلح الحديبية) کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات حدیبیہ امن معاہدہ, قسم ...
حدیبیہ امن معاہدہ | |
---|---|
قسم | امن معاہدہ |
مسودہ | 629ء |
دستخط | 629ء |
مقام | حدیبیہ |
موثر | 630ء |
مذاکرات کار | محمد بن عبد اللہ سہیل بن عمرو علی ابن ابی طالب |
فریق | قریش مسلمان دیگر قبائل جو ان کے ساتھ مل چکے تھے۔ |
زبان | عربی |
![]() |
بند کریں