صفی الرحمٰن مبارک پوری
بھارتی سوانح نگار، عالم اور مصنف مورخین / From Wikipedia, the free encyclopedia
صفی الرحمن مبارکپوری ایک بھارتی سوانح نگار، عالم اور مصنف مورخین تھے۔ مبارکپوری سیرت النبی کے موضوع پر لکھی گئی عالمی انعام یافتہ کتاب الرحیق المختوم کے مصنف ہیں۔
اجمالی معلومات صفی الرحمٰن مبارک پوری, معلومات شخصیت ...
صفی الرحمٰن مبارک پوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جون 1942ء [1][2][3] ![]() مبارکپور ![]() |
وفات | 1 دسمبر 2006ء (64 سال)[4][5][1][2][3] ![]() مبارکپور [6] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سوانح نگار ، عالم ، مصنف ، واعظ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [7]، عربی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں