From Wikipedia, the free encyclopedia
صحیح ابن حبان حدیث کی ایک کتاب ہے اور اس کے مصنف کا نام ابن حبان ہے۔
ابن حبان نے اپنی صحیح میں یہ بیان کیا ہے کہ ان کے ہر راوی میں پانچ چیزیں ہیں تاکہ یہ فیصلہ کیا جائے کہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف۔
علامہ سیوطیؒ نے بخاری و مسلم کے بعد جن کتابوں کو زیادہ معتبر بتایا ہے، ان میں کتب صحاح کے ساتھ اس کا بھی ذکر کیا ہے، مگر وہ یہ بھی لکھتے ہیں کہ صحیح ابن خزیمہ کا پایہ صحیح ابن حبان سے زیادہ ہے، کیونکہ ابن خزیمہ نے صحت کی جانب زیادہ توجہ کی ہے۔ وہ ادنٰی شبہ پر بھی توقّف سے کام لیتے ہیںَ اور یہ صحت میں صحیح مسلم کے قریب ہے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.