صالحہ سلطان (دختر محمود ثانی)
دختر محمود ثانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
صالحہ سلطان ( عثمانی ترکی زبان: صالحہ سلطان ; 16 جون 1811ء - 6 فروری 1843ء) ایک عثمانی شہزادی تھی، جو سلطان محمود II اور سبحان قادین کی بیٹی تھی۔ وہ سلطان عبدالمجید اول اور عبدالعزیز کی سوتیلی بہن تھیں۔
اجمالی معلومات صالحہ سلطان (دختر محمود ثانی), (عثمانی ترک میں: صالحه سلطان) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: صالحه سلطان) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 16 جون 1811ء استنبول | |||
وفات | 19 فروری 1843ء (32 سال) استنبول | |||
مدفن | مقبرہ محمود ثانی | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
شریک حیات | داما خلیل رفعت پاشا | |||
تعداد اولاد | ||||
والد | محمود ثانی | |||
والدہ | سبخان قادین افندی | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ارستقراطی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں