شہنشاہ ہند
From Wikipedia, the free encyclopedia
شہنشاہ ہند (Emperor of India) ہندوستان پر برطانوی راج کے دوران برطانوی شاہی حکمرانان کی طرف سے استعمال کیا جانے والا رسمی لقب تھا۔ جبکہ یہ لقب سابقہ طور پر موريا خاندان کے شہنشاہ اشوکا [3] اور مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ اکبر بھی استعمال کرتے تھے۔
اجمالی معلومات شہنشاہ ہند Emperor India, سابقہ بادشاہت ...
شہنشاہ ہند Emperor India | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
Imperial | |
ستارہ ہند | |
جارج ششم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | ملکہ وکٹوریہ |
آخری بادشاہ/ملکہ | جارج ششم |
انداز | امپیریل میجسٹی |
سرکاری رہائش گاہ | بکنگھم محل |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 1 مئی 1876ء |
بادشاہت کا آختتام | 22 جون 1948ء[1][2] |
موجودہ مدعی | لقب ختم |
بند کریں