شہناز رحمت اللہ
بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
شہناز رحمت اللہ (پیدائش: 2 جنوری 1952ء— وفات: 23 مارچ 2019ء) بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ تھیں۔ اُن کی وجہ شہرت ملی نغمے سوہنی دھرتی اور جیوے پاکستان ہیں۔
اجمالی معلومات شہناز رحمت اللہ, (بنگالی میں: শাহনাজ রহমতুল্লাহ) ...
شہناز رحمت اللہ | |
---|---|
(بنگالی میں: শাহনাজ রহমতুল্লাহ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جنوری 1952ء ڈھاکہ ، مشرقی پاکستان |
وفات | 23 مارچ 2019ء (67 سال) ڈھاکہ ، عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش مملکت پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
مادری زبان | بنگلہ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ[1] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں