شورسین
From Wikipedia, the free encyclopedia
شورسین (سنسکرت: शूरसेन، Śūrasena، انگریزی: Shurasena، Surasena، Shoorsen، Shursen، Shoorsaini، Shoorseni) متھرا کا ایک قدیم حکمران تھا [1][2][3] جس کے نام پر ریاست شورسین بھی موجود تھی۔
مہابھارت اور پرانوں کے مطابق شورسین واسو دیو (کرشن کا باپ) اور کنتی (پانڈووں کی ماں) کا باپ تھا۔