شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں
From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں (Counties of Northern Ireland) شمالی آئرلینڈ کی 1921ء سے 1972ء تک بنیادی مقامی حکومت تقسیم تھیں۔ 1972ء میں ان سرکاری حیثیت کو ختم کر دیا گیا اور چھببیس وحدانی اکاَئیاں بنا دی گئیں۔[1]
اجمالی معلومات شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں Counties of Northern Ireland, زمرہ ...
شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں Counties of Northern Ireland | |
---|---|
زمرہ | انتظامی اکائی |
مقام | شمالی آئرلینڈ |
شمار | چھ |
آبادیاں | 61,170 (کاؤنٹی فیرمانہ) – 618,108 (کاؤنٹی انٹریم) |
علاقے | 1,176 مربع میل (3,050 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ارماہ) - 3,263 مربع میل (8,450 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ٹائرون) |
حکومت | کاؤنٹی حکومت |
ذیلی تقسیمات | شہر، ٹاؤن، گاؤں، ٹاؤن لینڈز، لینڈفارمز، بارونیز |
بند کریں