شریا گھوشال
From Wikipedia, the free encyclopedia
شرییا گھوشال بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ اس نے اردو اور ہندوستانی کے علاوہ کئی دوسری بھارتی زبانوں کو اپنی گائکی سے مالامال کیا۔ 2002ء، 2005ء، 2007ء، 2008ء وغیرہ سالوں میں اسے بھارتی سرکار کے قومی فلمی اعزازوں سے نوازا گیا ہے۔
اجمالی معلومات شریا گھوشال, ذاتی معلومات ...
شریا گھوشال | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | شریا گھوشال |
پیدائش | (1984-03-12) مارچ 12, 1984 (عمر 40 برس)[1] |
تعلق | دُرگاپور، مغربی بنگال، بھارت |
اصناف | غزل، فلمی، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی |
پیشے | گلوکاری |
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | 1998–تاحال |
ریکارڈ لیبل | ساگریکا |
ویب سائٹ | shreyaghoshal.com |
دستخط | |
بند کریں