تاج نوآبادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاج نوآبادی یا کراؤن کالونی (Crown colony) جسے سترہویں صدی سے قبل شاہی نوآبادی (Royal colony) کہا جاتا تھا، جسے 2002ء کے بعد سے برطانوی سمندر پار علاقہ کہا جاتا ہے، سلطنت برطانیہ کے بیرون ملک علاقوں کی نوآبادیاتی انتظامیہ کی ایک قسم تھی۔